یوٹیوب سے پیسے کمانے کا طریقہ، میٹرک پاس ایک نوجوان یوٹیوب سے کتنے پیسےکما رہا ہے؟

Image result for how to earn money with youtube


یوٹیوب سے پیسے کمانے کا طریقہ، میٹرک پاس ایک نوجوان یوٹیوب سے کتنے پیسے کما رہا ہے؟


ان دنوں یوٹیوب نیا ٹرینڈ ہے۔ جیسے لوگ فیشن سے کہتے ہیں کہ میں انفلوئنسر ہوں ویسے ہی آج کل بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ "میرے چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا"۔ مگر کیا یہ سب لوگ کامیاب ہیں یا نہیں یہ سوال الگ ہے۔ آج ایک نوجوان  ساتھی سے آپ کو ملوانے لے جا رہے ہیں ایک کامیاب یوٹیوب وی لاگر مبشر صدیق سے جو ضلع سیالکوٹ کے چھوٹے سے گاؤں کنگرہ سے تعلق رکھتے ہیں جہاں انٹرنیٹ بھی صحیح کام نہیں کرتاہے۔ کیا وہ یوٹیوب سے کچھ کمارہا ہے یا نہیں؟

مبشر صدیق اپنے بارے میں بتاتا ہے کہ میں میٹرک پاس ہوں، یوٹیوب پر کام شروع کیا۔ شروع میں صرف 2 سے 4 ویوز آتے تھے روزانہ کے 8 سے 10 لیکن 6 ماہ بعد اچھا رزلٹ ملا اور ایک ،دو ویڈیو چلنے لگے جن پر لاکھوں ویوز آئے۔ مبشر صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تین لاکھ کمارہا ہے

مزید ویڈیو میں دیکھیں

https://www.facebook.com/126548377386804/posts/2685079778200305/

No comments