گوگل ایڈسینس کیا ہے؟ کیا ایڈسینس سے پیسے کمائے جاسکتے ہیں؟

Image result for what is google adsense


گوگل ایڈسینس کیا ہے؟ کیا ایڈسینس سے پیسے کمائے جاسکتے ہیں؟


گوگل ایڈسینس کیا ہے؟


گوگل ایڈسینس دراصل گوگل کی کمپنی ہے، گوگل نے ایڈسینس اشتہارات دکھانے کیلئے بنائی ہے.ایڈسینس کے ذریعے بڑی کمپنیز اپنے اشتہارات لاکھوں لوگوں کو دکھاتے ہیں۔

کیا ایڈسینس سے پیسے کمائے جاسکتے ہیں؟


جی ہاں! ایڈسینس سے پیسے کمائے جاتے ہیں اور یہ بہت آسان ہے۔ ایڈسینس سے پیسے دو طرح سے کمائے جاسکتے ہیں

  1. یوٹیوب

  2. ویب سائٹ

ان دو طریقوں سے پیسے کمائے جاسکتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ کیسے کمائے جاسکتے ہیں؟

یوٹیوب سے پیسے کمانے کا طریقہ:

یوٹیوب بالکل فری ہے۔یوٹیوب پر آپ ویڈیو اپلوڈ کرکے پیسے کماسکتے ہو۔ لیکن شروع میں آپ کو تھوڑا کام کرنا پڑتا ہے۔ یوٹیوب پر اشتہارات اس وقت آتے ہیں جب آپ کے سبسکرائبر 1000 سے زیادہ ہوں اور آپ کے ویڈیو دیکھنے والے کتنے وقت آپ کے ویڈیو دیکھ رہے ہیں اگر وہ ٹوٹل 4000 منٹ ہوں گے تو ایڈسینس اپنے اشتہارات آپ کے یوٹیوب پر جاری کردے گا اور آپ اس طرح سے کماسکتے ہیں

ویب سائٹ سے کمانے کا طریقہ:

ویب سائٹ سے بھی آپ لاکھوں روپے کماسکتے ہیں لیکن اس کا طریقہ کچھ الگ ہے اور اس طریقے میں آپکو کچھ پیسے لگانے ہوتے ہیں۔ تقریباً 4000 روپے لگا کر آپ 10000 سے 50000 ماہانہ کماسکتے ہیں۔

کیونکہ ویب سائٹ میں بنانے کیلئے ڈومین اور ہوسٹ کی ضرورت ہوتی ہے اور آپکو بنانے کیلئے کسی ایکسپرٹ کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے اتنے پیسے لگ جاتے ہیں۔

لیکن اگر آپ پیسے نہیں لگانا چاہتے تو دوسرا طریقہ بھی ہے اس کا نام بلاگر ہے اس کیلئے آپ کو صرف 1000 سے 2000 لگانا پڑے گا اگر آپ ویب سائٹ خود بنا سکتے ہو تو صرف 1000 لگے گا۔

اب سوال یہ ہے کہ آپ ویب سائٹ سے پیسے کیسے کماسکتے ہو؟

ویب سائٹ پر خود کے لکھے پوسٹس سے آپ کماسکتے ہو۔ایڈسینس چاہتا ہے کہ آپ خود کے پوسٹس لکھو کسی کے لفظ چوری نہیں کرو مطلب کسی کے پوسٹ کو کاپی کرکے پیسٹ نہیں کرو اگر ایسا کروگے تو پھر کبھی کما نہیں سکتے یہی طریقہ یوٹیوب پر بجی ہے کہ خود کی ویڈیو ہوں کاپی نہ ہوں۔

نوٹ: ویب سائٹ پر کام کرکے آپ اچھی کمائی کرسکتے ہو لیکن یوٹیوب سے کمائی کرنا تھوڑا مشکل ہے کیونکہ یوٹیوب پر ایڈسینس کم پیسے دیتا ہے

نوٹ: اگر آپ کو ویب سائٹ بنوانی ہو تو ہمیں کمنٹ کریں 

No comments