ایڈسینس سے کتنے پیسے کمائے جاسکتے ہیں یے

Spread the love

 Image result for how to earn with adsense

ایڈسینس سے کتنے پیسے کمائے جاسکتے ہیں

ایڈسینس سے پیسے کمانا ہر ایک کی خواہش ہے لیکن کامیابی صرف چند ایک کو ملتی ہے۔ ایڈسینس سے کمانے کیلئے محنت اور تجربے کی ضرورت ہوتی ہے۔

ایڈسینس سے کتنے پیسے کمائے جاسکتے ہیں؟

ایڈسینس سے لوگ لاکھوں روپے کمارہے ہیں۔ایڈ سینس سے کمانے کیلئے محنت اور لگن ضروری ہے۔ ایسا نہیں کہ آپ محنت چند دن کریں اور پھر کام کرنا چھوڑ دیں کہ یہ مشکل ہے ہے۔ پیسے نہیں کمائے جاسکتے۔ اگر ایسا سوچا تو کامیاب نہیں ہو پاؤ گے۔

ایڈسینس پر کام کیلئے دلچسپی اہم ہے آپ کی دلچسپی ہو تو پیسے کماسکتے ہیں۔ ایسا نہیں کہ ایڈسینس پہلے ہی ماہ آپکو پیسے دے گا یا پیسے کمانا شروع کروگے۔ بلکل نہیں آپکو دو سے تین ماہ لگ سکتے ہیں پھر جاکر آپ کچھ کما سکو گے۔ اس طرح اگر محنت سے کام کرتے رہے تو اچھی کمائی کر سکو گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *