ایڈسینس سی پی سی کیا ہے؟ اور پاکستان میں ایڈسینس سی پی سی کتنی ہے؟

Spread the love

Image result for adsense cpc in Pakistan

ایڈسینس سی پی سی کیا ہے؟ اور پاکستان میں ایڈسینس سی پی سی کتنی ہے؟

ایڈسینس سی پی سی کیا ہے؟


ایڈسینس کے اشتہارات پر جو شخص کلک کرے گا۔ اس سے جتنے پیسے ملیں گے وہ اسکی سی پی سی ہوگی۔ مطلب آپ کو اگر روزانہ 10 کلک ملتے ہیں اور اپکی ٹوٹل روزانہ کی کمائی ایک ڈالر ہوتی ہے۔ تو اسکا مطلب آپ کے ایڈسینس کی سی پی سی 0.10 ڈالر ہے۔ اور یہ اچھی سی پی سی ہے۔

اور پاکستان میں ایڈسینس سی پی سی کتنی ہے؟

پاکستان میں ایڈسینس سے لوگ لاکھوں کما رہے ہیں لیکن ان کی سی پی سی اچھی ہے۔ اسکی وجہ ان کو دوسرے ملکوں سے کلک ملتے ہیں اور دوسرے ملکوں کی سی پی سی اچھی ہوتی ہے۔ سب سے اچھی سی پی سی امریکہ کی ہوتی ہے۔ جس کے ایک کلک پر آپ 10 ڈالر تک کماسکتے ہیں۔ مطلب اگر 10 کلک امریکہ سے ملیں تو 100 ڈالر تک کماسکتے ہیں۔ لیکن پاکستان کی سی پی سی بہت کم ہے۔ اس کی سی پی سی 0.01 ڈالر سے 0.04 ڈالر تک ہے۔ جو کہ بہت کم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *